سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید نے کہا ہے کہ رمیز راجا کو اخلاقی طور پر چاہئیے کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں۔
(تم نیوز،نیوڈیسک،نیشنل،16اپریل2022) عاقب جاوید نے ایک بیان میں کہا کہ جس طرح سے رمیز راجہ کھلے عام عمران خان کو سپورٹ کررہے تھے لگ نہیں رہا کہ وہ رکیں۔
عاقب جاوید کا کہنا تھا کہ آج تک ایسے نہیں ہوا کہ پیٹرن ان چیف بدلے اور چئیرمین چلتا رہے، انکو اخلاقی طور پر بھی چاہئیے کہ وہ اپنے عہدے سے مستعفی ہوجائیں۔
عاقب جاوید نے کہا کہ نجم سیٹھی اور ذکا اشرف کے چئیرمین بننے کے چانسز ہیں۔
انکا کہنا تھا کہ اس دور میں انہوں نے کام بھی اچھے کئے، پی ایس ایل بڑا کارنامہ تھا لیکن ابھی کوشش یہی کر رہے ہیں کہ پی ایس ایل کو نیچے لے کر جائیں، پروڈکٹ بنانے کے لئے ذمہ داری ہوتی ہے کہ اسکو سنبھالیں۔
سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہناتھا کہ ٓئی پی ایل نے کوئی بھی لوکل لیگ نہیں ، ابھی سے پی ایس ایل ہچکولے کھا رہا ہے،کبھی مالکان عدالتوں میں جاتےہیں انکو چاہئیے کہ اسکو سنبھالیں ہونے دی۔
عاقب جاوید نے کہا کہ پوری دنیا دائیں طرف چلتی ہے ہم لوگ بائیں جانب جاتے ہیں، اس پروڈکٹ کے مسائل کو حل کرنا چاہیے
سابق ٹیسٹ کرکٹر کا کہنا تھا کہ سنٹرل پنجاب کے سوائے کسی نے کوئی ٹورنامنٹ نہیں کروایا، آج بھی ہم پڑھنے والے بچے کو کھیل کے مواقع نہیں دے رہے۔
انہوں نے کہا کہ سری لنکا میں اسکول کرکٹ اچھی ہوتی ہے ،اگر آسٹریلیا بننے کی کوشش کررہے ہیں تو انکے گریڈ کرکٹ بہترین ہوتی ہے۔
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan