(تم نیوز،نیوڈیسک،ٹیکنالوجی،11اپریل2022) بڑے اور معروف یوٹیوبراس وقت فالتو اور اسپیم کمنٹس اور پوسٹس سے بہت پریشان ہیں اور گزشتہ چند ہفتوں میں یہ قابو سے باہر ہوچکی ہے۔
لائنس ٹیک ٹپس کے بانی لائنس سباسشیئن نے سب سے پہلے اسپیم کی شکایت کی۔ اس نے کہا کہ اب اس کی ویڈیوز کے نیچے کمنٹس سیکشن میں دھڑا دھڑ ایسے کمنٹس آرہے ہیں جن کا صارفین سے کوئی تعلق نہیں اور کمپنیاں بھی مبہم ہیں۔ کوئی صحت کے سپلیمنٹ فروخت کررہا ہے تو کوئی لوگوں کرپٹوکرنسی کی دعوت دے رہا ہے۔
اس کے علاوہ وائرس اور ٹروجن ہارس یا پھر فشنگ والے لنکس کے حامل کمنٹس بھی شیئر کئے جارہے ہیں جن سے خود کلک کرنے والوں کا نقصان ہورہا ہے۔
لیکن یوٹیوب نے بھی اسپیم اور فالتو کمنٹس کے سیلاب کے سامنے بند باندھنے کا عہد کررکھا ہے۔ یوٹیوب نے بتایا کہ اس کے خاص الگورتھم ڈیپ لرننگ اور اے آئی کی بدولت ازخود اسپیم کمنٹس کی وسیع تعداد کا تعین کرکے انہیں حذف کردیتے ہیں۔ کمپنی کے مطابق سال 2021 کی پہلی سہ ماہی میں ایسے 95 کروڑ کمنٹس ہٹائے گئے ہیں۔
یوٹیوب کی ترجمان ماریانہ ڈی فیلس نے بتایا کہ دسمبر 2021 میں اسپیم روکنے کے مزید ٹولز پیش کئے گئے تھے جنہیں جلد ہی روبہ عمل کیا جائے گا۔ انہوں نے یہ بھی بتایا کہ 2016 سے ہی یوٹیوب اسپیم پر بہت سنجیدگی سے کام کررہی ہے۔
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan