وہاڑی میں شہر اور گردونواح میں سورج آگ اگلنے لگا ،
(تم نیوز،نیوڈیسک،09اپریل2022 محمداختر) دیہی علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری، گرمی اور حبس کی وجہ سے روزہ داروں کا براحال روزہ داروں نے گرمی کی شدت کو کم کرنے اور روزہ کو ٹھنڈہ کرنے کےلئے سوئمنگ پولز کا رخ کرلیا ہے
وہاڑی اور گردونواح میں سورج آگ اگلنے لگاہے اور دیہی علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ بھی جاری ہے ، سخت گرمی اور حبس کی وجہ سے روزہ داروں کی مشکلات میں اضافہ ہوچکاہے اور گرمی کے ستائے روزہ داروں نے سوئمنگ پولز کا رخ کرلیا ہے ، بچے ، بڑے ، بوڑھے ہر عمر کے افراد کی کثیر تعداد سوئمنگ پولز پر نہا کر گرمی کی شدت کو کم کرنے کے ساتھ ساتھ خوب ہلہ گلہ کررہے ہیں ، شہریوں کا کہنا ہے کہ بجلی کی لوڈشیڈنگ اور سخت گرمی میں روزے کی حالت میں ٹھنڈے پانی میں نہاکر سکون محسوس کررہے ہیں گرمی کے ستائے شہریوں نے سوئمنگ پولز کا رخ کیا تو ، سوئمنگ پولز مالکان کی بھی چاندی ہوگئی اور انہوں نے بھی ٹکٹس بڑھادئیے ہیں لیکن روزہ دار شہری سوئمنگ پولز کے ٹھنڈے پانی میں گھنٹوں نہاکر روزے کو ٹھنڈہ کرنے اور ایک دوسرے کے ساتھ خوب ہلہ گلہ اور مستی کرنے میں مصروف ہیں۔
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan