میاں چنوں سرکاری سکول ٹیچر کا یتم بچیوں اور بیوہ کی زمین پر قبضہ
عدالتی اسٹے آرڈر کے باوجود ہماری زمین پر قبضہ کی کوشش کی جاتی ہے،بیوہ خاتون کا بیان
میاں چنوں: (تم نیوز،نیوڈیسک ،علاقائی،08اپریل2022 تنویر حسین) میاں چنوں سرکاری سکول ٹیچر کا یتم بچیوں اور بیوہ کی زمین پر قبضہ،عدالتی اسٹے آرڈر کے باوجود ہماری زمین پر قبضہ کی کوشش کی جاتی ہے،بیوہ خاتون کا بیان. تفصیل کے مطابق میاں چنوں علاقہ تلمبہ میں بیوہ خاتون نے میڈیا کو بتایا کہ حاضر ڈیوٹی سرکاری سکول ٹیچر رانا غلام مصطفی تلمبہ اڈا نمبر دو چھاؤنی روڈ پر ہماری ذاتی وراثتی زمین پر قبضہ کرنا چاہتا ہے جبکہ ہم نے عدالت سے اسٹے آرڈر بھی لیا ہے اور تھانہ تلمبہ میں رانا غلام مصطفی کے خلاف درخواست بھی دے چکے ہیں اسکے باوجود نام نہاد ٹیچر ہمارے منہ پر ہمیں تسلی دیتا ہے جب ھم آبائی گھر سمندری چلے جاتے ہیں تو مختلف طریقوں سے ہماری وراثتی زمین پر قبضہ کی کوشش کرنے لگ جاتا ہے، ہم عورتیں ہیں ہمارا کوئی مرد نہیں اور سید فیملی سے تعلق رکھتے ہیں، خدارا ادارے مجھ بیوہ کی مدد کریں نہیں تو میری یتیم بچیاں اپنے حق سے محروم ہو جائیں گی، اس موقع پر یتیم بچیوں نے بھی اعلی احکام سے اپیل کی ہے کہ رانا غلام مصطفی سے ہماری زمین واگزار کروا کر ہمیں انصاف فراہم کیا جائے، اہل علاقہ نے بھی اس معاملے کو جلد از جلد حل کرنے کی اپیل کی ہے
تنویر حسین تم نیوز میاں چنوں
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan