ڈپٹی کمشنر بھاولپور عرفان علی کاٹھیا کا سستا رمضان بازار کا اچانک دورہ
صدر مرکزی انجمن تاجران حاصل پور کی تجویز اور مقامی آفیسرز بلدیہ و عملہ کی بہترین کاوش سے آج حاصل پور میں ایک مستقل ماڈل بازار قائم ھوچکا ھے
حاصل پور: (تم نیوز،نیوڈیسک،علاقائی،07اپریل2022 سیدانوارالحق بخاری) زبردست انتظامات پر چیف آفیسر بلدیہ امتیاز احمد جوئیہ، اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور ماجد بن احمد تحصیلدار محمد اسحاق و دیگر سرکاری عملہ کو داد دیتے ھوئے انہوں نے کہا کہ صدر مرکزی انجمن تاجران حاصل پور کی تجویز اور مقامی آفیسرز بلدیہ و عملہ کی بہترین کاوش سے آج حاصل پور میں ایک مستقل ماڈل بازار قائم ھوچکا ھے۔جہاں روزہ داروں کیلئے رعایت بھی ھے اور آجکل شدید گرمی سے محفوظ رہنے کیلئے بہترین ٹھنڈے ائیر کولرز نصب ہیں۔ڈپٹی کمشنرز بھاولپور نے بازار میں اشیائے ضروریہ گوشت انڈے سبزیاں پھل گھی، چینی، آٹا و دیگر اشیاء کے نرخ چیک کیے اور بازار سے اسکا تقابل بھی کروایا۔جس پر علم ھوا کہ حاصل پور کا رمضان بازار نہ صرف ارزاں اشیاء فروخت کررھا ھے بلکہ اشیاء کی کوالٹی معیار اور اوزان بھی مارکیٹ سے بہتر ہیں۔انہوں نے مزید کہا کہ چیف آفیسر بلدیہ و اسسٹنٹ کمشنر حاصل پور کو سراہتے ھوئے مزید تندہی سے عوام کی خدمت کرنیکا حکم دیا۔اور مرکزی انجمن تاجران کو بہترین ریٹس اسٹالز و دیگر اقدامات پر انکا شکریہ ادا کیا۔اس موقع پر انجمن تاجران ، نے ڈپٹی کمشنر بھاولپور عرفان علی کاٹھیا کو عوام کی بہتری کیلئے بروقت شیڈز مستقل پختہ بہترین معیاری میٹریل سے انتہائی کم مدت اور کفایت شعاری نرخوں پر نصب کروانے کی کاوش پر انکو خراج تحسین پیش کیا اور انکی عوام پرور پالیسیوں کو عوامی امنگوں کا ترجمان قرار دیا۔
سیدانوارالحق بخاری نمائندہ تم نیوز ٹی وی حاصل پور
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan