عظیم ماہرِ فطرت سائنسداں، چارلس ڈارون کی دو قیمتی ترین نوٹ بکس 20 برس بعد کیمبرج یونیورسٹی کی لائبریری کو دوبارہ موصول ہوئی ہیں
ایک نوٹ بک میں چارلس ڈارون نے اپنے ہاتھ سے 1837 کا ایک خاکہ بھی بنایا تھا جسے ’شجرِحیات‘ یعنی ٹری آف لائف کا نام دیا گیا تھا۔ اب لائبریریئن کے نام ایک گمنام لفافے میں یہ دونوں نوٹ بکس جامعہ کیمبرج کو موصول ہوئی ہی
(تم نیوز،نیوڈیسک،دلچسب،07اپریل2022 محمدطارق) 2001 میں چارلس ڈارون کے دو اہم روزنامچے جیسے جرنل اس لائبریری سے غائب ہوگئے تھے۔ اس کے بعد کیمبرج یونیورسٹی نے مقامی پولیس اور انٹرپول کے علاوہ پوری دنیا سے اس خزانے کی نشاندہی کی استدعا کی تھی۔ ان میں سے ایک نوٹ بک میں چارلس ڈارون نے اپنے ہاتھ سے 1837 کا ایک خاکہ بھی بنایا تھا جسے ’شجرِحیات‘ یعنی ٹری آف لائف کا نام دیا گیا تھا۔ اب لائبریریئن کے نام ایک گمنام لفافے میں یہ دونوں نوٹ بکس جامعہ کیمبرج کو موصول ہوئی ہیں۔ لفافے پر ہیپی ایسٹر کی مبارک باد کے الفاظ تحریر تھے۔ یہ لفافہ ڈاک کے ایک ڈھیر والے بیگ میں کئی روز تک پڑا رہا کیونکہ نو مارچ سے یہ فرش پر ایک تھیلے میں رکھا تھا۔ لیکن کسی کو نہیں معلوم کہ یہ بیگ کون چھوڑ کر گیا تھا کیونکہ وہ علاقہ سی سی ٹی وی فوٹیج سے باہر تھا۔
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan