سرد ترین علاقے انٹارکٹیکا میں نوکریوں کا اعلان کیا گیا ہے
اس برفیلی سرزمین پر واقع برطانوی پوسٹ آفس میں پانچ ماہ تک کام کرنا ہوگا جہاں ہزاروں پینگوئن موجود ہیں۔ یوکے انٹارکٹک ٹرسٹ نے موسمیاتی ٹیم کے لیے ملازمتوں کا اعلان کیا ہے
(تم نیوز،نیوڈیسک،دلچسب،07اپریل2022 احمد) یہاں سے فارغ ہونے والے پوسٹ ماسٹر وکی اینگس کہتی ہیں کہ انٹارکٹیکا میں کام کرنا زندگی بھر کا یادگار تجربہ ہوتا ہے لیکن یہ ملازمت کمزور دل حضرات کے لیے نہیں ہے۔ یہاں برف خود صاف کرنا پڑتی ہے۔ سردی بہت ہوتی ہے اور جدید دور کی سہولیات نہ ہونے کے برابر ہیںلیکن سوال یہ ہے کہ پوسٹ آفس کیوں قائم کیا گیا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ 1944 میں یہاں ڈاک خانہ بنایا گیا تھا جو 1962 تک کام کرتا رہا تھا جو اب بھی برطانوی انٹارکٹک ٹرسٹ کے تحت کام کرتا ہے۔ 2006 کے بعد اسے ماحولیاتی تحفظ کا ایک ادارہ بنایا گیا ہے اور تحقیق اب بھی جاری ہے۔ پھر یہاں ایک عجائب گھر اور گفٹ شاپ بھی قائم کیا گیا ہے جہاں سال کے مختلف اوقات میں 5 سے 6 افراد کام کرتے رہتے ہیں۔
یوکے ٹرسٹ کے مطابق یہاں اوسط ماہانہ تنخواہ 2000 سے 2900 کینیڈیئن ڈالر تک ہے جو پاکستانی روپوں میں تین سے چار لاکھ روپے کے درمیان ہے۔ لیکن درخواست گزار کے پاس برطانیہ میں ملازمت کا اجازت نامہ لازمی درکار ہے۔
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan