مریم نواز نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ حمزہ شہباز شریف 199 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے ہیں۔
(تم نیوز،نیوڈیسک،نیشنل،06اپریل،2022) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر اور سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز، پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف اور وزیراعلیٰ پنجاب کے امیدوار حمزہ شہباز سمیت متحدہ اپوزیشن کے اراکین صوبائی اسمبلی کے ہمراہ ایک بس کے ذریعے نجی ہوٹل پہنچی۔
پنجاب اسمبلی سے متصل نجی ہوٹل میں صوبائی اسمبلی کا علامتی اجلاس ہوا جس میں مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز کو 199 اراکین پنجاب اسمبلی نے ووٹ ڈالے جب کہ پرویز الہیٰ کی حمایت میں کوئی ووٹ نہیں ڈالا گیا۔
متحدہ اپوزیشن کے علامتی اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری نے کی اس موقع پر تحریک انصاف کے منحرف اراکین ترین گروپ اور عبدالعلیم خان گروپ ، اسد کھوکھر گروپ سمیت پی ٹی آئی کے دیگر ناراض ارکان موجود تھے۔
متحدہ اپوزیشن کے علامتی اجلاس میں حمزہ شہباز کو وزیر اعلی منتخب کر لیا گیا۔ اراکین اسمبلی نے شو آف ہینڈ کر کے حمزہ شہباز کو ووٹ کیا ، حمزہ شہباز نے 199 ووٹ حاصل کیے۔
سابق وفاقی وزیر اور مسلم لیگ (ق) کے رہنما مونس الہی نے ٹوئٹ کرتے ہوئے حمزہ شہباز کو طنزیہ مبارکباد دے دی۔ انہوں نے کہا کہ حمزہ صاحب فلیٹیز ہوٹل کا وزیراعلیٰ بننے پر مبارک ہو۔
دوسری جانب مریم نواز نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا ’’ حمزہ شہباز شریف 199 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ پنجاب منتخب ہوگئے ہیں‘‘۔
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan