جنوبی امریکی ملک ایکواڈور جانوروں قانونی حقوق دینے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا
جانوروں کے حق میں فیصلہ ایکواڈور کی عدالت عالیہ نے ایک بندریا کی موت کو وجہ بناکر سنایا۔
(تم نیوز،نیوڈیسک ،دلچسب،06اپریل2022 محمد طارق)غیر ملکی میڈیا کے مطابق جانوروں سے بدسلوکی اور تشدد کے متعدد واقعات دنیا بھر میں رونما ہوتے ہیں، جس کے سدباب کےلیے جانوروں کے حقوق کیلئے کام کرنے والی تنظیمیں آواز بھی اٹھاتی رہتی ہیں مگر کسی بھی ملک میں کوئی مؤثر اقدام حکومتی سطح پر عمل میں نہیں آیا۔ تاہم جنوبی امریکی ملک ایکواڈور نے یہ انقلابی قدم اٹھایا اور جانوروں کو قانونی حقوق دے دئیے، ایکواڈور حکام کا کہنا ہے کہ جنگلی جانوروں کو وہ حقوق ملیں جس کے وہ حقدار ہیں تاکہ وہ بھی آزادی سے زندگی گزار سکیں۔ یہ اقدام ایکواڈور کی اعلیٰ ترین عدالت نے ایک ایسے مقدمے کے حق میں فیصلہ سناتے ہوئے اٹھایا ہے جس میں ایک بندریا اسٹریلیٹا کا ذکر تھا جسے اس کے گھر سے چڑیا گھر لے جایا گیا جہاں وہ صرف ایک ہفتے بعد انتقال کر گئی۔ واضح رہے کہ اسٹریلیٹا ایک ماہ کی تھی جب ایک لائبریرین نے اسے جنگل سے گھر لیجاکر پالتو جانور کی طرح پالا مگر انتظامیہ کو علم ہونے پر بندریا کو گھر سے چڑیا گھر منتقل کردیا۔ چونکہ وہ 18 برس سے گھر میں مقیم تھی، چڑیا گھر منتقل ہونے کے 1 ہفتے بعد ہی انتقال کرگئی، جس پر مالک نے عدالت سے رجوع کیا اور عدالت نے بندریا کے حق میں فیصلہ سنایا۔ خیال رہے کہ ایکواڈور میں جنگلی جانوروں کی ملکیت غیرقانونی ہے۔
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan