سری لنکن صدر نے ملک میں جاری بحران کے باعث اپنے بھائی کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹادیا۔
بحران کے باعث کابینہ کے مستعفی ہونے کے بعد صدارتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کابینہ کے مکمل حلف اٹھانے تک پارلیمنٹ سمیت دیگر معاملات کو قانونی طریقے سے چلانے کے لیے چار وزرا کا انتخاب کیا گیا ہے
سری لنکا: (تم نیوز،نیوڈیسک ،انٹرنیشنل،05اپریل،2022 محمد اختر) سری لنکا کے صدر گوتابیا راجاپکسے نے ملک میں جاری معاشی بحران کے باعث شدید احتجاج پر اپنے بھائی کو وزیر خزانہ کے عہدے سے ہٹادیا۔ بحران کے باعث کابینہ کے مستعفی ہونے کے بعد صدارتی دفتر سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کابینہ کے مکمل حلف اٹھانے تک پارلیمنٹ سمیت دیگر معاملات کو قانونی طریقے سے چلانے کے لیے چار وزرا کا انتخاب کیا گیا ہے۔ صدارتی دفترکے مطابق صدرپکسے کے بھائی کی جگہ اب وزیر انصاف علی صابری کو نیا وزیر خزانہ بنایا گیا ہے جو رواں ماہ ہی آئی ایم ایف قرض پروگرام کے لیے امریکا کا دورہ کریں گے۔ صدارتی دفتر کے مطابق خارجہ امور، تعلیم اور مواصلات کے لیے سابق وزرا ہی ذمہ داریاں انجام دیں گے۔ میڈیا رپورٹس میں بتایا گیا ہےکہ سری لنکا میں جاری معاشی بحران کے باعث احتجاج کا سلسلہ جاری ہے اور پیر روز بھی ملک کے مختلف علاقوں میں عوام کی بڑی تعداد نے احتجاج کیا جب کہ ملک کے جنوبی علاقے میں ہونے والے احتجاج میں پولیس اور مظاہرین میں جھڑپیں ہوئیں۔
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan