ایران کے شہر مشہدمیں امام رضا کے مزار میں مسلح شخص نے حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک عالم دین کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔
(تم نیوز،نیوڈیسک،05اپریل،2022) برطانوی خبر رساں ایجنسی رائٹرز کے مطابق چاقو بردار شخص کے حملےمیں ایک عالم دین جاں بحق اور دو زخمی ہوئے۔
ایران کی نیم سرکاری نیوز ایجنسی ’تسنیم‘ کے مطابق حملہ آور کو گرفتار کرلیا گیا ہے جبکہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
اس حملے سے متعلق سوشل میڈیا پر متعدد ویڈیوز اور تصاویر بھی گردش کر رہی ہیں تاہم آزاد ذرائع سے ان کی تصدیق نہیں ہوسکی ہے۔ ان ویڈیوز میں دو افراد کو مزار کے احاطے میں خون میں لت پت پڑا دیکھا جاسکتا ہے۔
پولیس کی جانب سے حملہ آور سے متعلق کوئی تفصیل جاری نہیں کی گئی ہے۔ ایران کے سرکاری ٹی وی کے مطابق حملے میں جاں بحق ہونے والے عالم دین کا نام محمد اصلانی بتایا جارہا ہے تاہم زخمیوں کے حوالے سے کوئی تفصیل فراہم نہیں کی گئی۔
علاوہ زایں حملہ آور کی شناخت کا عمل بھی جاری ہے اور اس سے تحقیقات کی جارہی ہیں۔
خیال رہے کہ 1994 میں امام رضا کے مزار کے مرکزی ہال میں دھماکا ہوا تھا جس میں 26 افراد مارے گئے تھے۔
Introduction:
Tum News represnts Pakistan…. everywhere globe of the World.It’s international channel… based on London … landing rights 19 countries in the world including Middle East, Europe, UK, USA, Canada, Malaysia and Pakistan.
Sattilite in Pakistan: AsiaSat 7 Also IpTv, Apple Tv, Andiord Tv, Amazon Tv, Roku, Jadoo TV, Jadoo box, Jadoo 5s, Google TV, ebaba…. etc
Tum news|Ruku Channel Store
https://channelstore.roku.com/en-ca/details/31c9eadf684f1f9b3dc900e40c67ea74/tum-news
APP
IOS: https://apps.apple.com/ca/app/tum-news/id1591814293
Android: https://play.google.com/store/apps/details?id=com.live247stream.popularnewstv
Social media
Youtube
Tum News Live: https://www.youtube.com/channel/UCT3sBnwEB-X3r_tqb-u4fQg
Tum News: https://www.youtube.com/channel/UC3AzH8rdkiO_59RNU2jRlQg
Facebook:
: https://www.facebook.com/Tum-News-Live-101181202396831/
Twitter:
Tum News01: https://twitter.com/tumtvofficial
Insta :
Tum News01: https://www.instagram.com/tumtvofficial
Tum news Live :Website
Office in Pakistan
Head office: Lahore
Sub office: Islamabad,Faisalabad,Okara,Multan,Karachi,Gawadar
650 representers (who work for Tum News) in Pakistan