قومی شاعر کے یومِ پیدائش کی مناسب سے مزارِ قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب ہوئی جس میں پاک بحریہ کے چاق و چوبند دستے نے اعزازی گارڈز کی ذمے داریاں سنبھالیں
لاہور:(تم نیوز،09 نومبر2021،محمد سعد)مزارِ اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب کے مہمان خصوصی پاک بحریہ کے اسٹیشن کمانڈر لاہور کموڈور عامر اقبال خان تھے۔
