پاکپتن ۔تھانہ رنگ شاہ کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی لاش برآمدہوئی
(تم نیوز ۔علا قائی ۔05 جولا ئی 2021ء) پاکپتن ۔پولیس اور ریسکیو اہلکاروں نے لاش نہر سے نکال لی متوفی کی عمر تقریبا 45 سال ہے، تاحال اسکی شناخت نہ ہو سکی ہے لاش کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس تھانہ رنگشاہ مصروف تفتیش ہے