ملک بھر کے منتخب کردہ ویکسینیشن سنٹرز پر موڈرنا ویکسین پیر کے روز سے موجود ہو گی۔نیشنل کمانڈ اینڈ سینٹرز پر ویکسین میسر ہو گی۔
تم نیوز ۔04جولا ئی 2021ء)تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں 3 ،اسلام آباد میں 5 ، جی بی میں 6 جب کہ آزاد کشمیر کے 5 شہروں میں موڈرونا ویکسین فراہم کی جائے گی۔لاہور میں ایکسپو سنٹر اور ایل ڈی اے کمپلیکس راولپنڈی میں ریڈ کریسنٹ ویکسی نیشن سنٹر جب کہ کراچی میں ایکسپو سنٹر اور جامشورو میں لیاقت یونیورسٹی میں موڈرونا دستیاب ہو گی۔کوہاٹ اور ڈی آئی خان کے ڈی ایچ کیو اسپتال، مردان کے ایم ایم سی اسپتال اور گلگت میں ماس ویکسی نیشن سنٹر، پی ایچ کیو میں موڈرنا ویکسین لگائی جائے گی۔واضح رہے کہ موڈرنا کی 25 لاکھ ڈوز گزشتہ روز اسلام آباد پہنچی تھیں۔
آپریشن سینٹر کے مطابق 37 شہروں میں 49 سینٹرز پرموڈرنا ویکسین لگائی جائے گی۔پنجاب میں 15 ، سندھ میں 2، خیبرپختونخوامیں 13