فلپائن میں فوجی طیارہ گرنے کر تباہ ہو گیا، غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق طیارے میں 85 افراد سوار تھے۔۔طیارہ گرنے کی فوری بعد ریسکیو آپریشن شروع کر دیا گیا اور ابتدائی طور پر 40 افراد کو نکال لیا گیا۔
تم نیوز۔انٹر نیشنل ۔04جولائی2021ء) ہلاک ہونے والے بہت سے فوجیوں نے حال ہی میں ٹریننگ حاصل کر کے فارغ ہوئے تھے اور انہیں مسلم اکثریتی علاقوں میں دہشت گردی کا قلع قمع کرنے کے لیے تعینات کیا گیا تھا۔واضح رہے کہ جنوبی فلپائن میں فوجی اہلکاروں کی بڑی تعداد تعینات ہے جہاں اغوا برائے تاوان کے گروپوں سمیت دیگر دہشت گرد گروپ موجود ہیں۔