
پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد مسترد
مئی 22, 2022

(تم نیوز،نیوزڈیسک،نیشنل،22مئ2022 محمد اسامہ) پنجاب اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس چند منٹوں کی کارروائی کے بعد 6 جون تک ملتوی کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی صدارت چیئرمین پینل وسیم خان بادوزئی نے کی اور اراکین پنجاب اسمبلی کو ایوان میں داخلے کی اطلاع کے لیے گھنٹیاں بجائی گئیں تاہم اجلاس شروع ہونے کے کچھ ہی دیر بعد ہی 6 جون تک کے لیے متلوی کر دیا گیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس صرف 9 منٹ چل سکا، محرک کی عدم موجودگی پر اسپیکرکے خلاف تحریک عدم اعتماد نمٹا دی گئی۔ ذرائع کے مطابق پینل آف چئیرمین نے محرک سمیع اللہ خان کا نام بار بار پکارا، تحریک عدم اعتماد کے محرک سمیع اللہ اسمبلی میں موجود نہ تھے جس پر عدم اعتماد کی تحریک ختم کر دی گئی۔ پنجاب اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس کے لیے سکیورٹی کے انتہائی سخت انتظامات کیے گئے تھے اور پولیس کی بھاری نفری کو تعینات کیا گیا تھا جبکہ اسمبلی ملازمین کو بھی ایوان کے احاطے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا تھا۔ قبل ازیں ن لیگ کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ پہلے مرحلے میں 15سے 20 ارکان پنجاب اسمبلی جائیں گے جبکہ ذرائع کا بتانا ہے کہ اتحادی جماعتوں کے ارکان میڈیا کو ساتھ لے کر اسمبلی جائیں گے کیونکہ اطلاعات ہیں کہ اسمبلی کے اندر کچھ غیر متعلقہ افراد موجود ہیں۔ پنجاب پولیس نے مال روڈ کے مختلف مقامات پر رکاوٹیں کھڑی کیں اور ایوان وزیراعلیٰ اور ایوان اقبال سے پنجاب اسمبلی کی طرف جانے والے راستے بند کر دیے جبکہ مال روڈ کی طرف سے اسمبلی کی جانب جانے والے راستے بھی بند رکھے گئے جس کے باعث عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا۔ پنجاب اسمبلی کے آج ہونے والے اجلاس میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک عدم اعتماد ایجنڈے میں شامل تھیں۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے اسپیکر پنجاب اسمبلی کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائی گئی تھی جبکہ ڈپٹی اسپیکر کے خلاف تحریک انصاف اور اتحادی جماعت ق لیگ کی جانب سے تحریک عدم اعتماد جمع کرائی گئی تھی۔ مسلم لیگ ن کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار دادکے متن میں کہا گیا تھا کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الٰہی پر اس ایوان کی اکثریت کا اعتماد نہیں رہا۔ یاد رہے کہ اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے گزشتہ روز پنجاب اسمبلی کے اجلاس کی تاریخ تیسری مرتبہ تبدیل کر کے آج اجلاس بلانے کا اعلان کیا تھا۔
خاص خبریں


سٹیفن_ہاکنگ …..! (دور حاضر کا آئن سٹائن)
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

سخت معاشی فیصلوں میں تاخیر، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیش رفت رک گئی
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

ایف بی آر نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری شروع کر دی
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

سری لنکا نے 12 اپریل کو خود کو دیوالیہ ڈکلیئر کر دیا
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
تحریر:(سردارمحمدجاویدخاں) سری لنکا نے 12 اپریل کو خود کو دیوالیہ ڈکلیئر کر دیا جس کے بعد ملک میں بجلی‘ پٹرول اور خوراک کا بحران پیدا ہو

سری لنکا نے 12 اپریل کو خود کو دیوالیہ ڈکلیئر کر دیا
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
تحریر:(سردارمحمدجاویدخاں) سری لنکا نے 12 اپریل کو خود کو دیوالیہ ڈکلیئر کر دیا جس کے بعد ملک میں بجلی‘ پٹرول اور خوراک کا بحران پیدا

فیس بک امریکا میں ہونے والے قتل عام کی ویڈیوز ہٹانے میں ناکام
20 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
بفیلو، نیویارک: سماجی رابطے کی ویب سائٹ فیس بک کو امریکی ریاست نیویارک کے شہر بُفیلو میں گزشتہ ہفتے ہونے والے قتل عام کی ویڈیوز کو

ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا۔ (تم نیوز،نیوزڈیسک،کھیل،22مئ2022 محمد اسامہ) سلیکشن

ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

برصغیر کے عظیم ریسلر “گاما پہلوان” کی سالگرہ کے موقع گوگل نے اپنا ڈوڈل گاما پہلوان کے نام کر دیا۔
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

اظہر علی نے کاؤنٹی چیمپئن شپ میں ڈبل سنچری اسکور کردی
21 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
تم نیوز

سری لنکا نے 12 اپریل کو خود کو دیوالیہ ڈکلیئر کر دیا
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

سٹیفن_ہاکنگ …..! (دور حاضر کا آئن سٹائن)
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

سخت معاشی فیصلوں میں تاخیر، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیش رفت رک گئی
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔
تم نیوز
تم نیوز

سری لنکا نے 12 اپریل کو خود کو دیوالیہ ڈکلیئر کر دیا
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

سٹیفن_ہاکنگ …..! (دور حاضر کا آئن سٹائن)
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

سخت معاشی فیصلوں میں تاخیر، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں پیش رفت رک گئی
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

ایف بی آر نے انکم ٹیکس چھوٹ ختم کرنے کی تیاری شروع کر دی
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

ویسٹ انڈیز کے خلاف ہوم سیریز کے لیے قومی ٹیم کا اعلان کل ہوگا
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

برصغیر کے عظیم ریسلر “گاما پہلوان” کی سالگرہ کے موقع گوگل نے اپنا ڈوڈل گاما پہلوان کے نام کر دیا۔
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

طالبان حکومت کے وزیر خارجہ کی امریکی مندوب سے قطر میں ملاقات
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

پیوٹن کا منصوبہ کامیاب : روسی کرنسی کی قیمت میں ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ اضافہ
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

شیخ رشید کا اپنے قتل کی سازش کا دعویٰ
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

عثمان بزدار نے عون چوہدری کو 50 کروڑ روپے کا لیگل نوٹس بھیج دیا
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

ن لیگ کا اسپیکر پنجاب اسمبلی کیخلاف دوبارہ تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کا اعلان
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔

نئےگورنر پنجاب کی تقرری کا معاملہ، وزیراعظم نے دوسری سمری صدر کو بھیج دی
22 مئی, 2022
کوئی تبصرہ نہیں ہے۔